Tuesday, April 3, 2012

Real cause of Poverty in WOrld


آ ج کے دور میں مفلسی سب سے بڑا گنا بن چکا ہے.اس دور میں اگر آپ کے پاسس پیسے نہیں تو نہ آپ کی بات کی کوئی اہمیت اور نہ ہی آپ کی.اور دنیا کی ٨٠ فیصد آبادی مفلسی کا سامنا کر رہے ہیں مگر کبھی  اسس بات پر کسی نے غور کیا کے اتنی بڑی تعداد میں لوگ مفلسی کا شکار کیوں ہیں تو اسس کا جواب ہو گا نہی کیونکہ اصل وجہ معاشرے میں انصاف کا نہ ہونا ہے.  

اگر معاشرے میں انصاف اور مساوات ہو تو میں نہیں سمجتا کے کوئی مفلسی کی وجہ سے اپنی جان دے . ہمارے معاشرے میں جو امیر ہے وہ امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور جو غریب ہے وہ غریب تر ہوتا جا رہا ہے اس کی وجہ معاشرے میں انصاف کا نہ ہونا ہے.

 مگر اسس طرف کوئی  توجہ نہی دیتا مگر سب  غربت ختم  کرنا چاہتے ہیں. اگر ہم اپنے ارد گرد نظر ڈالیں تو پتا چلے گا . کہ جن معاشروں میں انصاف ہرشخص کو مل رہا ہے وہاں لوگ زندگی بوہت سکون سے اور اچھے حالات میں گزار رہے ہیں . 

مگر جس معاشرے میں انصاف نام کی کوئی چیز نہی ہے وہاں لوگوں میں بےسکونی اور مفلسی پائی جاتی ہے . ابی اس امر کی ضرورت ہے کے معاشروں میں سے نہ انصافی کو ختم کیا جائے اور اسی طرح ہم معاشرے سے مفلسی اور احساس محرومی دور کر سکتے ہیں.

اگر آپ مری اس بات سے متفق ہیں یا نہی کوممنٹ کر کے ضرور بتائے گا.

0 comments:

Post a Comment

 

Silent Issues Copyright © 2011 -- Template created by O Pregador -- Powered by Blogger